تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 0:4

تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایس ایچ او پنجگور جاں بحق

جیو نیوز - تربت......تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او پنجگور جان بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ایس ایچ اومراد بلیدی عید کی چھٹیوں کے سلسلے میںاپنے گھر تربت آئے ہوئے تھےاور اپنے پانچ سالہ بیٹے کے ہمراہ تربت بازار سے موٹرسائیکل پر نواحی علاقے سنگانی سر جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگئے تاہم ان کا بیٹا معجزانہ طور پر محفوظ رہا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.