تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 2:42

کراچی ،تیزرفتارگاڑی فٹ پاتھ پرچڑھ گئی 2بچےجاں بحق

جیو نیوز - کراچی.......ایم اےجناح روڈپرریڈیوپاکستان کےقریب تیزرفتارگاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرہوکر فٹ پاتھ پرچڑھ گئی،ریسکیوذرائع کے مطابق حادثےمیں2بچےجاں بحق اور،2زخمی ہوئے ہیں ،یہ بچےخانہ بدوش ہیں جوسڑک کے فٹ پاتھ پر پرسورہےتھے، ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد بڑی تعداد میں لوگ ایم اےجناح روڈ پر جمع ہو گئے ہیں، بعض افراد نے گاڑی کو نذر آتش کرنے کی کوشش بھی کی جسے ناکام بنا دیا گیا ، زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.