تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:2

سانحہ ملتان کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

جیو نیوز - ملتان........سانحہ ملتان کی تحقیقات کیلئے حکومت پنجاب نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سربراہی سیکریٹری ماحولیات اقبال محمد چوہان کریں گےجبکہ ڈی آئی جی علی عامر ملک اور اسپیشل سیکریٹری محکمہ داخلہ شعیب اکبربھی کمیٹی میں شامل ہیں۔ کمیٹی ملتان واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.