تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:45

پشاورمیں رنگ روڈ پرواقع دکان میں سلنڈر پھٹ گیا،3زخمی

جیو نیوز - پشاور.....پشاورمیں رنگ روڈ پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ،دھماکے کے مقام پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکارنگ روڈ کے قریب واقع چغل پورہ میں خراد مشین کی دکان میںگیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجہ میں3افرادزخمی ہو گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.