تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:49

عمران نےدہشتگردی کیخلاف جنگ کواپنی مان کراچھاکیا: اعتزازاحسن

جیو نیوز - لاہور........پیپلزپارٹی کےرہنمااور سینیٹر اعتزازاحسن نےکہاہےکہ دہشت گردوںکیخلاف جنگ کوامریکی جنگ کہنےوالےاب سیدھےراستےپرآگئےہیں،ماضی میں عمران خان طالبان کواپنا نمائندہ کہتےرہےہیں،عمران خان نےدہشت گردوں کےخلاف جنگ کواپنی جنگ مان کراچھافیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوازلیگ کےکئی لیڈربھی دہشتگردی کیخلاف جنگ کوامریکاکی جنگ کہتےرہےہیں ،تاہم مشترکہ قراردادپردستخط کرکےسب نےدہشت گردی کیخلاف جنگ کواپنی جنگ مان لیاہے، ملکی تاریخ میںپہلی بارسچائی سےاتفاق رائےہواہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.