تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:49

بشیر بلور نے دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھائی:شاہی سید

جیو نیوز - کراچی .......... اے این پی سندھ کے صدراورسینیٹر شاہی سیدنے کہا ہےکہ شہید بشیر احمد بلور نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف آواز اٹھائی ہے ،قوم کو خطرات سے آگاہ کرنا اور آگے بڑھ کراس کا مقابلہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیںہے۔عوامی نیشنل پارٹی کےشہید رہنمابشیر بلور کی د وسری برسی کے موقع پرا نہوں نے مزید کہا کہ چند موقع پرست سیاست دان سمجھتے تھے کہ دہشت گردوں کا نشانہ صرف چند سیاسی قوتیں ہی رہیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.