تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 10:28

کراچی: شہرکےمختلف علاقوں میں بارش

جیو نیوز - کراچی...... شہر کے مختلف علاقوں  آئی آئی چندریگرروڈ،برنس روڈ،صدر، ایف بی ایریا،ناظم آباد،کارسازاور دیگر علاقوںمیں کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش ہورہی ہے۔بارش کےباعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہرمیں مزیدبارش کاامکان نہیںہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.