تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 10:28

ملک کےمختلف علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

جیو نیوز - اسلام آباد........ملک کےمختلف علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ قلات میں درجہ حرارت منفی7،اسکردومنفی5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیر،گلگت میں درجہ حرارت منفی3ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سب سےکم درجہ حرارت گوپس میں منفی8 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.