25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 12:21
کراچی : نرسری کےقریب فائرنگ،ایک ہلاک،ایک زخمی
جیو نیوز - کراچی........کراچی میں نرسری کے قریب فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے ۔پولیس کے مطابق شارع فیصل پر نرسری کے قریب سیکیورٹی گار ڈنے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ، جبکہ رینجرز کی جانب سے پیچھا کرنے پر ملزم نے خود کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کرلیا ، جسے اسپتال لیجایا گیا، تاہم وہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے ۔