تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:13

مہمند ایجنسی: عمربانڈہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - مہمند ایجنسی ........مہمند ایجنسی کی تحصیل یکہ غنڈ سے چھ نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔لاشوں کو شناخت کےلئے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ عمر بانڈہ کے پہاڑوں سے 6نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ان افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے ۔مقامی افراد کے اطلاع دینے پر انتظامیہ نے لاشوں کو شناخت کےلئے ہیڈکواٹر غلہ نئی اسپتال میں منتقل کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.