تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:29

عوام کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، وزیر اعظم

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، دہشت گردی میں ملوث عناصرکو نہ بھول سکتےہیں نہ ہی انہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میںانسداد دہشت گردی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر معمولی حالات میں غیر معمولی اقدامات کیے جائیں۔کسی بھی رنگ و نسل یا مذہب سے تعلق رکھنے والے ہر شہری کو تحفظ فراہم کیا جائے گا ۔انٹیلی جنس معلومات پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.