تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:29

سانحہ پشاور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

جیو نیوز - پشاور .......سانحہ پشاور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، پشاورپولیس کی جانب سےاسکول پر حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لنڈی کوتل سے صبح سویرے 11 دہشتگرد پشاورمیں داخل ہوئے۔11 دہشتگردوں میں سے پہلے 3 کو بہاری کالونی چھوڑا گیا۔مزید 4 دہشتگردوں کودوبارہ بہاری کالونی پہنچایا گیا۔آرمی پبلک اسکول میں ساڑھے 10 بجے خودکش دھماکاہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.