تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:34

سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم دم توڑگیا

جیو نیوز - پشاور........سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم دم توڑگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زخمی طالب علم ابرار سی ایم ایچ میں زیر علاج تھاجو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج چل بسا۔طالب علم محمد ابرار کی شہادت کے بعد آرمی پبلک اسکول حملےمیں شہید بچوں کی تعداد 134ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.