25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:34
حکومت کاپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ
جیو نیوز - اسلام آباد.........حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سانحہ پشاور پر بحث کی جائے گی،اجلاس میں قومی ایکشن پلان کی پارلیمنٹ سے بھی منظوری حاصل کرنے کا امکان ہے۔ سینیٹ اجلاس ختم ہونے کے بعدپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم نے سانحہ پشاور کے فوری بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے پر تحفطات ظاہر کیے تھے۔