تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 18:47

ملک وقوم کیلئےدہشتگردی کیخلاف جنگ کی قیادت کروں گا،وزیراعظم

جیو نیوز - اسلام آباد........وزیراعظم میاںنوازشریف نے کہا ہے کہ ملک وقوم کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت کروں گا۔ وزیر اعظم نواز شریف کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ نتائج کچھ بھی ہوں، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.