25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:28
اےاین پی نےفوجی عدالتوں کےقیام کی حمایت نہیں کی،اسفندیارولی
جیو نیوز - پشاور........عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی نے کہا ہے کہ اے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت نہیں کی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ افراسیاب خٹک کے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ہونے کی وجہ سے ان سے بات نہیں ہوسکی ۔