تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:44

کراچی میں نیوایئرکی تمام تقریبات منسوخ کر دی گئیں

جیو نیوز - کراچی ........کراچی میں نیوایئرکی تمام تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی کے مطابق سانحہ پشاور کے باعث جشن کی اجازت نہیں دی جاسکتی، شہر میں کہیں بھی کوئی تقریب نہیں ہو گی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں نئے سال کے حوالے سے ہوٹلوں اور دیگر مقامات پر بھی تقریبات پر پابندی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.