تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:56

غیرقانونی سموں کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

جیو نیوز - لاہور......وفاقی حکومت نےغیرقانونی سموں کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت کےذرائع نےلاہورمیں جیونیوزکوبتایاکہ غیرقانونی موبائل سِمیں دہشت گردی کیلئےاستعمال ہوتی ہیں،انسدادِ دہشت گردی کیلئے ایسے کاروبار میں ملوث کمپنیوں اور افرادکےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا گیا ہے،ان ذرائع نےمزیدبتایاکہ ایک شخص کےنام پر صرف ایک سِم جاری کرنے کی تجویز پر بھی زیرِغورہے،موجودہ قانون کےمطابق ایک شہری زیادہ سےزیادہ5موبائل سمیں رکھ سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.