تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:56

کراچی ، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے2 کمانڈرہلاک

جیو نیوز - کراچی ........کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے2 کمانڈرہلاک ہو گئے واقعات کے مطابقسرجانی ٹاون کے قریب نادرن بائی پاس پر مشتبہ افراد سے پولیس کا مبینہ مقابلہ ہواہے جس میں کالعدم تنظیم کے 2 افراد مارے گئےہیں۔ہلاک ملزمان کی شناخت عدنان اورباران کےنام سےہوئی،پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.