25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:56
فوجی عدالتوںکی کسی قیمت پرحمایت نہیںکریں گے،ایم کیوایم
جیو نیوز - کراچی ۔۔۔۔۔ایم کیوایم فوجی عدالتوںکی کسی قیمت پرحمایت نہیںکرےگی،اس سےبہترہے ملک میں مارشل لاءلگادیاجائے،رابطہ کمیٹی کہتی ہےحکومت دہشتگردی سےنہیں نمٹ سکتی تواقتدارچھوڑدے لندن میں ایم کیو ایم کے رہ نما مصطفی عزیزآبادی جیو نیوز سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ سےفوجی عدالتوں کےقیام کی کسی قیمت پرحمایت نہیں کریں گے، فوجی عدالتوں سےبہترہےکہ ملک میں مارشل لاءنافذ کردیاجائے، اگرحکومت دہشتگردی سےنمٹنےسےقاصرہےتووہ اقتدارچھوڑدے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملک سےدہشت گردی کامکمل خاتمہ چاہتےہیں،اور دہشت گردی کےخاتمےکےلیےتمام ترریاستی وسائل استعمال کیےجائیں،۔ ایم کیوایم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی غورکیاگیا۔