تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:56

سرگودھا :پولیس مبینہ پولیس مقابلے میں 2اشتہاری ہلاک

جیو نیوز - سرگودھا .....سرگودھا پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقابلے کے دوران2 اشتہاریوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ملزمان مختلف سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ واقعہ سرگودھا میں دریائے چناب کے کنارے پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سیال موڑ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا۔ جس میں دو اشتہاریوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونیوالے ملزمان سنگین وارداتوں کے درجنوں مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔ مارے جانیوالے ملزمان کا تعلق حافظ آباد اور فیصل آباد سے بتایا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.