تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:54

لاہور ہائیکورٹ ،5دہشتگردوں کی اپیلیں خارج،سزائے موت برقرار

جیو نیوز - راولپنڈی......لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ارشد تبسم نے 5دہشت گردوں کی اپیلیں خارج کر دی ہیں،راولپنڈی بنچ نے سزائے موت کا فیصلہ برقراررکھتے ہو ئے پھانسی کے منتظر 5 دہشتگردوں کا حکم امتناع خارج کر دیا گیا ہے۔ ملزمان نے سویلین کورٹ میں ٹرائل کے لیے اپیل کی تھی۔پانچوں دہشتگرد کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.