تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:54

فیصل آبادکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،78افراد زیر حراست

جیو نیوز - فیصل آباد......فیصل آباد میںسینٹرل جیل، ایئرپورٹ اور ریلوےاسٹیشن کے اطراف میں سرچ آپریشن کے دوران 78 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیرداخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اپنے ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ حکومت کسی دباؤ میں نہیں آئے گی،جن دہشت گردوں کو موت کی سزائیں سنائی گئی ہیں،انہیں سزا ضرور ملے گی،کل تک پھانسیاں دینےکا سلسلہ پھر شروع کر دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.