تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:12

فوجی عدالتوں میں صرف دہشتگردی مقدمات کی سماعت ہوگی، خورشید شاہ

جیو نیوز - سکھر...........اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں صرف دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت ہوگی،پیپلزپارٹی نےاختلاف کےباوجود فوجی عدالتوں کےقیام پرآمادگی کااظہار کیا،کسی بھی غیرآئینی اورغیرقانونی اقدام کوقبول نہیں کیاجاسکتا۔ سکھر میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ،پارٹی رہنماؤں میں کسی قسم کی کوئی ناراضگی نہیں،اسپیشل کورٹس میں صرف دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.