تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 16:16

کراچی: بلوچ کالونی میں کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

جیو نیوز - کراچی.......پولیس نے کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں کارروائی کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ دونوں ملزمان کو بلوچ کالونی سے گرفتار کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.