26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 16:16
کراچی: بلوچ کالونی میں کارروائی، 2 ملزمان گرفتار
جیو نیوز - کراچی.......پولیس نے کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں کارروائی کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ دونوں ملزمان کو بلوچ کالونی سے گرفتار کیا گیا ہے۔