تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 16:16

لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں دھند

جیو نیوز - لاہور......لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں آج بھی شدید دھند ہے۔ شدیددھندکےباعث ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل کردیئے گئے جبکہ ترجمان موٹروے کے مطابق دھندکےباعث اسلام آبادلاہورموٹروےپنڈی بھٹیاں تک بندہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آبادسےپنڈی بھٹیاں تک حد نگاہ صفر ہے۔ شدید دھند کے باعث ائرپورٹ پر فلائٹ آپریشنل معطل کردیئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.