تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:16

انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے جائزہ اجلاس آج پھر ہوگا

جیو نیوز - اسلام آباد .....وزیراعظم نوازشریف نے انسداددہشتگردی ایکشن پلان پرعملدرآمدکےلیےجائزہ اجلاس آج پھرطلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں ہونےوالے اجلاس میں اےپی سی کےفیصلوں پرعملدرآمدسےمتعلق امورکاجائزہ لیاجائیگا۔اجلاس میں وزیراعظم کی سربراہی میں قائم عملدرآمدکمیٹی کی کارکردگی بھی زیرغور آئیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.