تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 17:39

سوئی میں ایف سی کی کارروائی، 8 افراد ہلاک، 11 زخمی

جیو نیوز - سوئی .........سوئی میں ایف سی کی ایک کارروائی میں 8افراد ہلاک جبکہ 11زخمی ہوگئے۔ایف سی ترجمان کے مطابق سوئی کے علاقے سری نالہ میں ایف سی نے کارروائی کی جس کے دوران 8 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوئے۔مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایف سی سے مقابلے میں ہلاک افراد فورسز پر حملےخ گیس پائپ لائن اور ریلوے ٹریک اڑانے میں ملوث تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.