تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:21

پیپلز پارٹی متحد ہے، کوئی پارٹی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، قائم علی شاہ

جیو نیوز - نوڈیرو......... وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی متحد ہے ،کوئی پارٹی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ملک کے لیے پیپلز پارٹی کی قربانیوں کی مثال نہیں، دہشت گردی کے خلاف بھی سب سے آگے ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.