تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 11:48

وزیراعظم نوازشریف کا ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی پر اظہار افسوس

جیو نیوز - اسلام آباد .....وزیراعظم نواز شریف نے کراچی ٹمبرمارکیٹ میں آتشزدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے گزشتہ رات کے واقعے پر صوبائی حکومت کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایسےواقعات کی روک تھام کیلئےفوری اقدامات کیےجائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.