تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:28

1717:نیکٹا کی دہشت گردی کی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن

جیو نیوز - اسلام آباد........نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم اتھارٹی نے دہشت گردی سے متعلق اطلاعات اور شکایات کےلیے ہیلپ لائن قائم کر دی ۔ شہری کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی سے متعلق اطلاع ون سیون ون سیون پر دے سکتے ہیں ۔وزارت داخلہ کے مطابق نیکٹا نے دہشت گردی سے متعلق اطلاعات اور شکایات کےلیے ہیلپ لائن بنا دی ہے ۔شہری کسی بھی مشتبہ شخص یا سرگرمی کے بارے میں ون سیون ون سیون پر اطلاع کریں ۔ وزارت داخلہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے آس پاس نظر رکھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.