30 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:16
حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے،اعتزاز احسن
جیو نیوز - اسلام آباد........پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے،اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آئینی ترامیم بل منظور کرنے کیلئے طلب کیاگیا۔ اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی ترمیم کے بغیر 24دسمبر کے فیصلوں کے مینڈیٹ کو پورا کیا جاسکتا ہے۔