1 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:3
کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم
جیو نیوز - کراچی........شہرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی گزشتہ روزچُپ تعزیہ جلوس اورسال نوکی آمدپرتقاریب کی سیکیورٹی کےحوالےسےلگائی گئی تھی۔