تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مارچ 2013
وقت اشاعت: 19:4

11 ممالک نے ایشین اسنوکر میں شرکت کی تصدیق کردی

جیو نیوز - کراچی…ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں 11 ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے، پاکستان اسنوکر فیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والا ایونٹ کراچی میں 27 اپریل سے 3 مئی تک منعقد ہوگا۔چیمپئن شپ میں امکان ہے کہ 16 سے 18 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ افغانستان، چین، ہانگ جانگ، بھارت، ایران، کویت، منگولیا، فلپائن، ساؤتھ کوریا، شام اور قطر کی ٹیمیں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کو شرکت کی تصدیق کرچکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.