تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 6:5

مردان:کاٹلنگ میں خودکش حملہ آور کا ساتھی بھی مارا گیا

جیو نیوز - مردان…مردان کاٹلنگ میں خودکش حملہ آور کا ساتھی بھی مارا گیا،ڈی آئی جی مردان جعفر خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ دو خودکش حملہ آور موٹرسائیکل پرسوار تھے، خودکش حملہ آور کے ساتھی اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو ا، جس سے ایک حملہ آور زخمی ہو گیا اور اس نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑالیا جبکہ حملہ آور کا دوسرا ساتھی ایک مکان میں جا چھپا اس دوران اس کو گولی لگی اور وہ زخمی ہو گیا اورپولیس سے مقابلے میں مارا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.