تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 6:35

شاہ زیب قتل کیس : عینی شاہد نے چاروں ملزمان کو عدالت میں شناخت کرلیا

جیو نیوز - کراچی…شاہ زیب قتل کیس کے عینی شاہد شاہ محمد نے چاروں ملزمان کو عدالت میں شناخت کرلیا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت ہو ئی ،چاروں ملزمان کو شناخت کے لئے عینی شاہد کے سامنے پیش کیا گیا،عینی شاہد شاہ محمد نے چاروں ملزمان کو عدالت میں شناخت کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.