تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 6:44

کراچی :بلدیہ ٹاوٴن میں واقع اتحاد ٹاوٴن میں دھماکا ،متعدد زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں واقع اتحاد ٹاوٴن میں دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں،زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔دھماکے کی جگہ امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.