تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 10:15

سندھ کی 17 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا ،گورنر سندھ نے حلف لیا

جیو نیوز - کراچی…سندھ کی 17 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے ، گونر سندھ نے داکٹر عشرت العباد خان نے وزراء سے حلف لیا۔ گونر ہاؤس سندھ میں منعقدہ تقریب میں مہمانوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔ سندھ کی 17 رکنی نگراں کابینہ، مجوزہ سندھ کابینہ غیر سیاسی ہیں ۔ نگراں کابینہ میں وزراء اور مشیر شامل ہیں۔ نگراں کابینہ میں انیس ہارون، ثاقب قریشی، نواب کلب حسین لاہوری، سرداریاسین ملک، ایم شریف انصاری، سردارخان گھوٹو، شبرزیدی، رئیس غلام قاسم جسکانی، خالد لطیف، محمود مانڈوی والا، جنید شاہ، خالد تواب، عبدالقادرچوہان، نورالہدیٰ شاہ بھی شامل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.