تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 11:34

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کاعدالتی حکم نامہ نہیں ملا،وزارت داخلہ

جیو نیوز - اسلام آباد…وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کاعدالتی حکم نامہ نہیں ملا ہے ۔ وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق عدالتی حکم نامہ ملتے ہی پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.