تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 15:34

تحریک طالبان پاکستان نے مردان بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

جیو نیوز - پشاور … تحریک طالبان پاکستان نے مردان میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ترجمان تحریک طالبان احسان اللہ احسان نے نا معلوم مقام سے جیو نیوز کو فون کر کے بتایا کہ مردان میں بم دھماکا تحریک طالبان نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا دعویٰ غلط ہے کہ تحریک طالبان کا کوئی رکن مارا گیا یا گرفتار ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.