تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 16:14

پشاور: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 25 جرائم پیشہ افراد گرفتار

جیو نیوز - پشاور … پشاور پولیس نے 25 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق پشتہ خرہ تھانہ کی حدود میں کارروائی کے دوران 25 جرائم پیشہ افراد گرفتار کئے گئے، جن کے قبضے سے 4 پستول اور ایک رائفل برآمد کرلی گئی۔ دیگر کارروائیوں میں بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکل چلانے والے 20 افراد کو بھی حراست میں لیاگیا اور 15 گاڑیوں سے کالے شیشے اتارے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.