تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مارچ 2013
وقت اشاعت: 17:55

کل مینار پاکستان اور اطراف میں موبائل اور وی فون بند رہیں گے

جیو نیوز - لاہور … جمعیت علمائے اسلام ف کے جلسے کے موقع پر مینار پاکستان اور اطراف کے علاقوں میں کل صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک موبائل اور وی فون سروس معطل رہے گی۔ پی ٹی اے کے مطابق کل مینار پاکستان پر جمعیت علمائے اسلام ف کے جلسے کے باعث موبائل اور وی فون سروس بند کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کل صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک مینار پاکستان اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون اور وی فون سروس معطل رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.