تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 10:9

انتخابات میں امیدواروں کی بے رحم جانچ پڑتال ہوگی،الیکشن کمیشن

جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن کمیشن پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابات میں امیدواروں کی بے رحم جانچ پڑتال ہوگی، ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بندوق کے زور پر کوئی امیدوار نہیں جیت سکتا، اس دفعہ وہی امیدوار جیتے گا جس کو ووٹ ملیں گے۔افضل خان نے کہا کہ انتخابات کے دوران اسلحے کی نمائش کرنے والوں کو جیل بھیج دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.