تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 11:39

کراچی نادرن بائی پاس کے قریب مقابلہ،انتہائی مطلوب3ملزمان ہلاک

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں نادرن بائی پا س کے قریب پولیس مقابلے میں3ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق مقابلے میں ہلاک تینوں نتہائی مطلوب ملزمان تھے ۔ہلاک ہونیوالے ملزمان میں ڈاکٹر داوٴد کشکوری، علی ملاح اوراختر سیال شامل۔ایس ایس پی کے مطابق داوٴد کشکوری اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کا ماسٹرمائنڈ تھا۔ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.