تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 11:49

ڈاکٹر فاروق ستار کا بیان بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے،پر ویز رشید

جیو نیوز - لاہور…مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے اپنے سیاسی معاملات کے لیے کبھی اقوام متحدہ کو خط نہیں لکھا ۔مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی جانب سے اقوام متحدہ کو خط لکھے جانے کی تردید کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیاسی معاملات کیلئے عالمی ادارے کو کوئی خط نہیں لکھا ،ڈاکٹر فاروق ستار کا بیان بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.