31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 11:59
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا
جیو نیوز - کوئٹہ…کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا سنا گیا ہے جس کی آواز دور تک سنی گئی۔دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کر دی گئی ہیں ۔ دھماکا ڈگری کالج کے قریب ہوا جہاں فوری طور پر کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو ئی۔