تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 12:59

سندھ کا اگلا وزیراعلیٰ ایم کیوایم سے ہوگا، فاروق ستار

جیو نیوز - پڈعیدن…ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار نے کہاہے کہ سندھ کا اگلاوزیراعلیٰ ایم کیوایم سے ہوگا،ایم کیوایم صرف کراچی کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی جماعت ہے۔پڈعیدن میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھاکہ ایم کیوایم کا آج کا جلسہ تاریخی جلسہ ہے،پاکستان کے حق میں سب سے پہلی قرارداد سندھ اسمبلی میں پاس ہوئی،اگرپاکستان کو کوئی بچاسکتا ہے تو وہ صوبہ سندھ کے لوگ بچاسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.