تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:19

وکلا نے کمرہ عدالت میں جج کوبند کر دیا،دوسرے دروازے سے نکالا گیا

جیو نیوز - راولپنڈی…راولپنڈی میں ایڈیشنل سیشن جج کو وکلا ء سے تلخ کلامی کے بعد ان کو کمرہ عدالت میں ہی بند کر کے باہر سے تالا بھی لگادیا گیا تاہم جج کو دوسرے دروازے سے باہر نکالا گیا۔واقعے پر وکلاء بھی تقسیم ہو گئے،صورت حال پر سینئر وکلا ء بات چیت سے معاملات کو حل کر نے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جبکہ ایڈیشنل سیشن جج اسلم گوندل کی عدالت کو تا حال تالا لگا ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.