تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:39

پنجاب کی چار رکنی نگراں صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

جیو نیوز - لاہور…پنجاب کی نگراں صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے ، گورنرپنجاب مخدوم احمد محمود نے وزراء سے حلف لیا۔نگراں کابینہ کی تقریب حلف بر داری گورنرہاوٴس لاہور میں ہو ئی۔نگراں کابینہ میں سلیمہ ہاشمی،عارف اعجاز ، طارق پرویز، شمس محمود مرزا شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.